قبض البول

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (طب) پیشاب میں رکاوٹ پڑ جانا یا پیشاب بند ہو جانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (طب) پیشاب میں رکاوٹ پڑ جانا یا پیشاب بند ہو جانا۔